Dr Abid Ameen

Document

Surviving heart surgery A strong heart Life safe

A strong heart. Life safe Heart disease is the most dangerous and deadly disease in the world Heart disease can be treated without surgery Heart attack is the leading cause of death in the world. Heart disease can cause death. Blockage of the heart valves and arteries and perforation of the heart are treated with advanced myopathic treatment without surgery.

Chest pain despite bypass surgery and angioplasty and walker stent Those who feel shortness of breath and wheezing are also treated with permanent myopathic treatment. Patients who feel weakness of the heart and whose heart is beating only 20% Reoperation may not be possible. These patients are also treated myopathically and their The heart can get strength in patients whose heart has weakened and the arteries have dilated. Even those patients who have lost their power can be healed. Perform non-operative myopathic treatment of heart diseases and save lives. Babies with congenital heart defects are also treated non-operatively.

دل کے آپر یشن سے نجا ت دل مضبوط۔ زندگی محفوظ

دل مضبوط۔ زندگی محفوظ دنیا میں سب سے خطر ناک اور جان لیوا بیماری دل کی بیما ری ہے دل کے امراض کا بغیر آپر یشن علا ج ممکن ہے دنیا میں موت کی سب سے بڑی وجہ ہا رٹ اٹیک ہے۔دل کی بیما ری موت کی وجہ بن سکتی ہے۔ دل کے والوز اور شریا نوں کی بلاکیج اور دل کے سوراخ کا بغیر آپر یشن جدید ہو میو پیتھک علا ج کیا جاتا ہے۔ جو لوگ بائی پاس آپر یشن اور انجیوپلاسٹی کر واکر اسٹنٹ ڈلواچکے ہیں اس کے باجود سینے میں درد ، گھٹن اور سا نس میں تنگی محسوس کر تے ہیں اور گھراہٹ کا شکا ر رہیتے ہیں ان کا بھی مستقل ہو میو پیتھک علا ج کیا جا تا ہے۔ دل کی کمزوری محسو س کر نے والے مر یض اور جن کا دل صرف 20فیصد کا م کر رہا ہو اور آپر یشن بھی نہ ہوسکتا ہو ان مر یضوں کا بھی ہو میو پیتھک علا ج کیا جاتا ہے اور ان کے دل کو طا قت مل سکتی ہے جن مر یضوں کا دل کمزور ہو گیا ہو آر ٹریز dilate ہو گئی ہوں یعنی ان کی طا قت ختم ہو گئی ہووہ مر یض بھی شفا ء یاب ہو سکتے ہیں۔ دل کے امراض کا بغیر آپر یشن جد یدہو میو پیتھک علا ج کر وا ئیں اور زندگی بچا ئیں۔ وہ بچے جن کا پیدا ئشی دل میں سوراخ ہوتا ہے ان کا بھی بغیر آپریشن علا ج کیا جاتا ہے۔
Scroll to Top